چٹا کندلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کندلا کشی) تانبے کی گلی پر چاندی کا پترا چڑھا کر بنایا ہوا کندلا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کندلا کشی) تانبے کی گلی پر چاندی کا پترا چڑھا کر بنایا ہوا کندلا۔